پھگن ہٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھاگن کے مہینے میں چلنے والی ہوا جس کے ساتھ بہت سی دھول اور درختوں کی پتیاں وغیرہ بھی ملتی رہتی ہیں؛ بھاگن میں ہونے والی بارش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھاگن کے مہینے میں چلنے والی ہوا جس کے ساتھ بہت سی دھول اور درختوں کی پتیاں وغیرہ بھی ملتی رہتی ہیں؛ بھاگن میں ہونے والی بارش۔